مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرق میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ نائجیریا کی ریاست میدو گوری کے دارالحکومت بورنو میں ہوا ۔جہاں بوکوحرام دہشت گرد تنظیم اکثر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہتی ہے۔ خودکش حملے 13 اور 18 سال کی بمبار لڑکیوں نے کئے ۔
نائجیریا کے شمال مشرق میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1879758
آپ کا تبصرہ